: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 10 فر وری ( ایجنسیز) د ہلی ا سمبلی چنا و کیلئے آ ج صبح وو ٹو ں کی گنتی کا آ غا ز ہو ا جسمیں ارو ند کیجریوال کی آ پ پا ر ٹی 61 سیٹو ں پر آ گے چل رہی ہے ‘ بی جے پی صر ف 8 سیٹو ں پر بڑ ھت بنا ئی ہو ئی ہے جبکہ کا نگر یس کو کسی بھی حلقہ پر بڑ ھت نہیں مل پا ئی ہے اور ایک سیٹ پر دو سرا امیدوا ر آ گے ہے ۔
پا رٹی
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">عا م آ دمی پا ر ٹی 61 سیٹو ں پر آ گے چل ر ہی ہے بی جے پی 8 سیٹو ں پر آ گے ہے کا نگریس 0 پر ہے others ایک پر آ گے ہے